جمعرات‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2025 

سی پیک کے راستے میں سیاسی یا علاقائی تبدیلیاں اثر انداز نہیں ہو ں گی، سی پیک واچ

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

سی پیک کے راستے میں سیاسی یا علاقائی تبدیلیاں اثر انداز نہیں ہو ں گی، سی پیک واچ

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میں سیاسی تبدیلی کے باوجود حکومت سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لئے پوری طرح کار فرمانظر آتی ہے ، سندھ ، پنجاب اور خیبر پختونخواہ کی صوبائی حکومتیں بھی ان منصوبوں میں مصروف عمل ہیں مگر سندھ اور بلوچستان میں اس حوالے سے سوالات اٹھائے جا رہے ہیں ۔یہ… Continue 23reading سی پیک کے راستے میں سیاسی یا علاقائی تبدیلیاں اثر انداز نہیں ہو ں گی، سی پیک واچ

نیب لاہور نے 629 متاثرین میں 15 کروڑ 46 لاکھ روپے کے چیکس تقسیم کر دیئے

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

نیب لاہور نے 629 متاثرین میں 15 کروڑ 46 لاکھ روپے کے چیکس تقسیم کر دیئے

لاہور ( این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب )لاہور نے 629 متاثرین میں 15 کروڑ 46 لاکھ روپے کے چیکس تقسیم کر دیئے ۔ گزشتہ روز ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم نے ایلیٹ ٹائون ہائوسنگ سکیم اور احمد ہائوسنگ پراجیکٹ کے متاثرین میں چیک تقسیم کیے۔ اس موقع پر شہزاد سلیم نے کہا… Continue 23reading نیب لاہور نے 629 متاثرین میں 15 کروڑ 46 لاکھ روپے کے چیکس تقسیم کر دیئے

نہال ہاشمی کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں 3رکنی بینچ (آج) کرے گا

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

نہال ہاشمی کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں 3رکنی بینچ (آج) کرے گا

اسلام آباد (آئی این پی) نہال ہاشمی کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں 3رکنی بینچ (آج) کرے گا۔ گزشتہ سماعت پر نہال ہاشمی پر فرد جرم عائد کی گئی تھی۔ منگل کو نہال ہاشمی کے خلاف توہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا، جسٹس اعجاز افضل… Continue 23reading نہال ہاشمی کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں 3رکنی بینچ (آج) کرے گا

میئر کراچی کے خلاف کرپشن کے حوالے سے فاروق ستار تحقیقات کروائیں،وسیم آفتاب

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

میئر کراچی کے خلاف کرپشن کے حوالے سے فاروق ستار تحقیقات کروائیں،وسیم آفتاب

کراچی(این این آئی) پاک سر زمین پارٹی کے وائس چیئرمین وسیم آفتاب نے کہاہے کہ میئر کراچی کے خلاف کرپشن کے حوالے سے فاروق ستار تحقیقات کروائیںاربوں روپے کے فنڈز کہاں گئے جو بلدیاتی مسائل میں گہرے ہوئے شہر کراچی میں استعمال نہیں ہوسکے،سالڈ و یسٹ مینجمنٹ جب میئر کراچی کے اختیارات میں نہیںتو انھوں… Continue 23reading میئر کراچی کے خلاف کرپشن کے حوالے سے فاروق ستار تحقیقات کروائیں،وسیم آفتاب

وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ ایک روزہ دورے پر ترکی پہنچ گئے

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ ایک روزہ دورے پر ترکی پہنچ گئے

انقرہ (آئی این پی ) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ روزہ دورے پر تہران سے ترکی پہنچ گئے۔ جہاں انہوں نے ترک وزیر اعظم بن یلدرم سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ وزیر خارجہ اپنے دورے کے دوران… Continue 23reading وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ ایک روزہ دورے پر ترکی پہنچ گئے

ایل ڈی اے کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن ‘ تین عمارتیں مسمار

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

ایل ڈی اے کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن ‘ تین عمارتیں مسمار

لاہور ( این این آئی)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ٹائون پلاننگ ونگ کے عملے نے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف جاری مہم کے دوران گزشتہ روزجوہرٹائون میں کارروائی کر کے تین غیر قانونی عمارتیں مسمار کردیں۔ پلاٹ نمبر28بلاک اے جوہر ٹائون پر زیر تعمیر غیر قانونی شوروم کاگیٹ اورعمارت مسمار کر دی۔ پلاٹ نمبر 330 بلاک… Continue 23reading ایل ڈی اے کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن ‘ تین عمارتیں مسمار

اسلام آباد پولیس نے اے ایس آئیز سے انسپکٹر لیو ل تک کے افسران کیلئے لیڈر شپ ڈویلپمنٹ کورسز کا آغاز کر دیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد پولیس نے اے ایس آئیز سے انسپکٹر لیو ل تک کے افسران کیلئے لیڈر شپ ڈویلپمنٹ کورسز کا آغاز کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد پولیس نے اے ایس آئیز سے انسپکٹر لیو ل تک کے افسران کے لئے لیڈر شپ ڈویلپمنٹ کورسز کا آغاز کر دیا۔تین روز ہ ان کورسز میںاسلام آباد پولیس کے سینئر افسران شرکاء کورس کو لیکچرز دیں گے۔انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد محمد خالد خٹک نے کہا ہے… Continue 23reading اسلام آباد پولیس نے اے ایس آئیز سے انسپکٹر لیو ل تک کے افسران کیلئے لیڈر شپ ڈویلپمنٹ کورسز کا آغاز کر دیا

لاہور ہائیکورٹ کا انٹر پرائز آئی ٹی سسٹم مکمل طور پر فعال ہے،وکلاء اور سائلین کی آسانیوں کیلئے اقدامات جاری رہیں گے‘ جسٹس سید منصور علی شاہ

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

لاہور ہائیکورٹ کا انٹر پرائز آئی ٹی سسٹم مکمل طور پر فعال ہے،وکلاء اور سائلین کی آسانیوں کیلئے اقدامات جاری رہیں گے‘ جسٹس سید منصور علی شاہ

لاہور ( این این آئی) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ ، لاہور، مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے تعاون سے لاہور ہائی کورٹ میں شروع کیا جانے والا انٹر پرائز آئی ٹی سسٹم مکمل طور پر فعال ہے،پی آئی ٹی بی اور کنسلٹنگ کمپنی ٹیک لاجکس… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ کا انٹر پرائز آئی ٹی سسٹم مکمل طور پر فعال ہے،وکلاء اور سائلین کی آسانیوں کیلئے اقدامات جاری رہیں گے‘ جسٹس سید منصور علی شاہ

پشاور میں ٹریفک پولیس نے موبائل وین کے ذریعے لائسنس کا اجرا شروع کر دیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

پشاور میں ٹریفک پولیس نے موبائل وین کے ذریعے لائسنس کا اجرا شروع کر دیا

پشاور(این این آئی)پشاور میں ٹریفک پولیس نے موبائل وین کے ذریعے لائسنس کا اجرا شروع کر دیا ۔ایس ایس پی ٹریفک یاسر آفریدی کاکہنا تھا کہ آئندہ 24 دنوں تک مختلف مقامات پر لائسنس کے خواہش مند افراد موبائل وین میں دستاویزات جمع کروا کر با آسانی لرنر سرٹیفکیٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ پشاور میں… Continue 23reading پشاور میں ٹریفک پولیس نے موبائل وین کے ذریعے لائسنس کا اجرا شروع کر دیا