پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

میں اگلا الیکشن نہیں لڑوں گا، کہیں ایسا نہ ہو کہ ہار جائوں اور میری سیاست ختم ہو جائے،پرویز خٹک نے عین وقت پر عمران خان کو بڑا جھٹکادیتے ہوئے انکار کر دیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کی سیٹ پر الیکشن لڑنے سے ڈرلگتا ہے کہیں ہار نہ جائوں اور میری سیاست ختم نہ ہو جائے، پرویز خٹک کا جلسے سے خطاب میں اعتراف۔ نجی ٹی وی سما نیوز کی رپورٹ کے مطابق پرویز خٹک نے آئندہ الیکشن میں قومی اسمبلی کی نشست الیکشن لڑنے سے خوف ظاہر کر دیا ہے۔ایک جلسے سے

خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے خود ہی یہ خدشہ ظاہر کردیا ہے کہ قومی اسمبلی کی نشست پر الیکشن لڑنے سے انھیںڈر لگتا ہے ۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ انھیں شکست کا سامنا ہو جائے۔ اپنے خطاب میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ میڈیا پر بھی برہم نظر آئے ان کا کہنا تھا کہ میڈیانے خیبر پختونخوا میں تبدیلی کی واضح جھلک عوام کے سامنے پیش نہیں کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…