پرویز مشرف کو پھانسی، پی سی او کے تحت حلف لینے والے ججز کو سر عام کوڑے، طلال چوہدری نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک کے پروگرام میں تجزیہ کار میجرجنرل(ر)اعجاز اعوان کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے پرویز مشرف کو پھانسی اور پی سی او کے تحت حلف لینے والے ججز کو سر عام کوڑے مارنے کی سزائوں کی خواہش کا… Continue 23reading پرویز مشرف کو پھانسی، پی سی او کے تحت حلف لینے والے ججز کو سر عام کوڑے، طلال چوہدری نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا











































