جمعرات‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2025 

پشاور میں افغان سفارتکار کا بیٹا بھی ڈینگی کا شکار ہوگیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

پشاور میں افغان سفارتکار کا بیٹا بھی ڈینگی کا شکار ہوگیا

پشاور(این این آئی)پشاور میں افغان سفارتکار کا بیٹا بھی ڈینگی کا شکار ہوگیا ہے ۔ افغان سفارتکار کے گیارہ ماہ کے بیٹے کو نجی اسپتال میں داخل کرادیا گیا ۔پشاور میں افغان سفارتخانے کے سیکنڈ سیکرٹری فواد انوارے کے گیارہ ماہ کے بیٹے میں ڈینگی کی تصدیق ہوگئی ،ڈینگی کی تصدیق کے بعد ان کے… Continue 23reading پشاور میں افغان سفارتکار کا بیٹا بھی ڈینگی کا شکار ہوگیا

نکاسی کے پانی سے فصل اگانے والے ممالک میں پاکستان سرِ فہرست

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

نکاسی کے پانی سے فصل اگانے والے ممالک میں پاکستان سرِ فہرست

کراچی(این این آئی) ایک تازہ جائزے کے بعد انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان ان پانچ ممالک میں شامل ہے جو بڑے پیمانے شہروں اور صنعتوں کی نکاسی کا پانی زراعت میں استعمال کررہے ہیں۔ ان ممالک میں چین، ایران، بھارت اور میکسیکو شامل ہیں۔اس مطالعے میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پوری دنیا میں… Continue 23reading نکاسی کے پانی سے فصل اگانے والے ممالک میں پاکستان سرِ فہرست

پسند کی شادی کرنیوالی خاتون پرسسرالیوں کا تشدد، انصاف کی اپیل

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

پسند کی شادی کرنیوالی خاتون پرسسرالیوں کا تشدد، انصاف کی اپیل

کراچی(این این آئی) پسند کی شادی کرنیوالی خاتون سسرالیوں کے ظلم کی داستان لے کر کراچی پہنچ گئی ۔راولپنڈی کی رہائشی خیرالنسا نے سانگھڑ کے بااثر شخص سے فیس بک پر دوستی کی، یہ دوستی بعد میں محبت میں بدل گئی اور عہد وپیماں کے بعد دونوں نے عدالت جا کر شادی کرلی۔مذکورہ خاتون نے… Continue 23reading پسند کی شادی کرنیوالی خاتون پرسسرالیوں کا تشدد، انصاف کی اپیل

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

لاہور ( این این آئی) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں گزشتہ روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد87200کیوسک اور اخرج 125000کیوسک، کابل(نونوشہرہ کے مقام پر): آمد16900کیوسک اور اخراج 16900کیوسک، جہلم: (منگلاکے… Continue 23reading دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

ڈینگی کی افزائش کے حوالے سے ماہ ستمبر بہت اہمیت کا حامل ،ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے ‘ منشاء اللہ بٹ

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

ڈینگی کی افزائش کے حوالے سے ماہ ستمبر بہت اہمیت کا حامل ،ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے ‘ منشاء اللہ بٹ

لاہور ( این این آئی)صوبائی وزیر بلدیات محمد منشاء اللہ بٹ نے کہا ہے کہ ڈینگی کی افزائش کے حوالے سے ماہ ستمبر بہت اہمیت کا حامل ہے،صوبہ بھر کے تمام مئیرز، ڈپٹی مئیرز، چیئر مین و ڈپٹی چیئرمین اور چیف آفیسرز فوری طور پر تمام محکموں کے ہمراہ انسداد ڈینگی کے اقدامات بارے ایس… Continue 23reading ڈینگی کی افزائش کے حوالے سے ماہ ستمبر بہت اہمیت کا حامل ،ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے ‘ منشاء اللہ بٹ

ٹھیک 6دن بعد اسحاق ڈار کیساتھ کیا ہونیوالا ہے؟ خبر آتے ہی طاقتور حکومتی شخصیت کی سٹی گم ہوگئی

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

ٹھیک 6دن بعد اسحاق ڈار کیساتھ کیا ہونیوالا ہے؟ خبر آتے ہی طاقتور حکومتی شخصیت کی سٹی گم ہوگئی

اسلام آباد(آئی این پی ) احتساب عدالت نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نیب ریفرنس پر 20 ستمبر کو طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو 20 ستمبر کو طلب کرلیا جس کے لیے انہیں نوٹس بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹس اسحاق ڈار… Continue 23reading ٹھیک 6دن بعد اسحاق ڈار کیساتھ کیا ہونیوالا ہے؟ خبر آتے ہی طاقتور حکومتی شخصیت کی سٹی گم ہوگئی

میں آخر انسان ہوں، کتنا برداشت کروں؟عمران خان کیمرے کی آنکھ سے نہ بچ سکے؟

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

میں آخر انسان ہوں، کتنا برداشت کروں؟عمران خان کیمرے کی آنکھ سے نہ بچ سکے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اہم اور معروف شخصیات زیادہ تر کیمروں کی زد میں رہتے ہیں اور ان کی کوئی نہ کوئی ایسی حرکت کیمروں کی آنکھ میں محفوظ ہو جاتی ہے جسے دیکھ کر ناظرین نہایت محظوظ ہوتے ہیں اور ان پر طرح طرح کے تبصرے کرتے نظر آتے ہیں۔ اسی طرح چیئرمین تحریک انصاف عمران… Continue 23reading میں آخر انسان ہوں، کتنا برداشت کروں؟عمران خان کیمرے کی آنکھ سے نہ بچ سکے؟

جرمن سفیرکا پشاور کے مختلف علاقوں کا دورہ ،بال کٹوائے،افغان مہاجرین کے کیمپ بھی گئے

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

جرمن سفیرکا پشاور کے مختلف علاقوں کا دورہ ،بال کٹوائے،افغان مہاجرین کے کیمپ بھی گئے

پشاور(آن لائن)جرمن سفیر مارٹن کوبلر نے پشاور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور حجام سے بال کٹوائے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں تعینات جرمن سفیر مارٹن کوبلر نے پشاور کا دورہ کیا اور بازاروں میں سکیورٹی کے بغیر بلا خوف شاپنگ کی اور ایک عام حجام سے بال بھی کٹوائے اور تصویر بنوائی۔اس کے علاوہ… Continue 23reading جرمن سفیرکا پشاور کے مختلف علاقوں کا دورہ ،بال کٹوائے،افغان مہاجرین کے کیمپ بھی گئے

شیخوپورہ ،گھریلو حالات سے تنگ خاتون نے 6ماہ کے بچے سمیت جوہڑ میں چھلانگ لگا کرخودکشی کر لی

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

شیخوپورہ ،گھریلو حالات سے تنگ خاتون نے 6ماہ کے بچے سمیت جوہڑ میں چھلانگ لگا کرخودکشی کر لی

شیخوپورہ (آئی این پی)شیخوپورہ کے نواحی علاقہ میں گھریلو حالات سیتنگ آ کر شادی شدہ خاتون نے اپنے 6ماہ کے بچے سمیت جوہر میں چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا تفصیلات کے مطابق سلامت پورہ مریدکے کی رہائشی 23سالہ ثمینہ نے گھریلو حالات سے تنگ آ کر اپنے 6 ماہ کے بیٹے معظم… Continue 23reading شیخوپورہ ،گھریلو حالات سے تنگ خاتون نے 6ماہ کے بچے سمیت جوہڑ میں چھلانگ لگا کرخودکشی کر لی