عوام کا پیسہ چوری کرنیوالے کو عوام کے پیسے سے پروٹوکول ،عمران خان نے کھری کھری سنادیں،اہم اعلان
کوٹ ادو (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ عوام کا نہیں کرپٹ مافیا کا تحفظ کررہی ہے ،کرپشن کے الزام میں عدالت جانیوالوں کو 40 گاڑیوں کا پروٹوکول دیا جارہا ہے، پاکستان میں جمہوریت ہوتی تو نواز شریف 300 ارب روپے کرپشن کا جواب دیتے، دنیا کی کس جمہوریت… Continue 23reading عوام کا پیسہ چوری کرنیوالے کو عوام کے پیسے سے پروٹوکول ،عمران خان نے کھری کھری سنادیں،اہم اعلان







































