پاکستان میں جمہوریت فلم میں انٹرویل کی طرح آتی ہے، ہم اپنی شہ رگ 4 بار کاٹ چکے ہیں اس لیے جسم تڑپ رہا ہے، رضا ربانی کے انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چئیرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت بھی فلم میں انٹرویل کی طرح آتی ہے ۔ لوگ انٹرویل میں کوک کے کریٹ اٹھا کر گھومتے ہیں اور کھاتے پیتے ہیں ۔ ہم کٹے ڈور کی پتنگ کی ہوا میں بھٹکتے پھرتے ہیں۔ آج 70سال گزرجانے کے… Continue 23reading پاکستان میں جمہوریت فلم میں انٹرویل کی طرح آتی ہے، ہم اپنی شہ رگ 4 بار کاٹ چکے ہیں اس لیے جسم تڑپ رہا ہے، رضا ربانی کے انکشافات