پاک ترک تعلقات کی جڑیں تاریخ میں دور تک پیوستہ ہیں،شہبازشریف
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ ۔گزشتہ چار برسوں کے دوران پاکستان کو توانائی کے بحران سمیت مختلف سنگین مسائل سے نمٹنے کیلئے ترکی کے تعاون کو پاکستان کی آئندہ نسلیں بھی یاد رکھیں گی۔ پاک ترک تعلقات کی جڑیں تاریخ میں دور تک پیوستہ ہیں۔ تعلقات کو ٹھوس اقتصادی تعاون کی شکل… Continue 23reading پاک ترک تعلقات کی جڑیں تاریخ میں دور تک پیوستہ ہیں،شہبازشریف