دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں برطانیہ کے ساتھ ہیں، میرکل
برلن(آئی این پی ) جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں برلن حکومت برطانیہ کے ساتھ ہے۔جرمن چانسلر نے لندن میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے مزید کہا کہ یورپی ممالک کو مل کر اس چیلنج سے نمٹنا چاہیے۔ لندن کے زیر زمین ٹرین… Continue 23reading دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں برطانیہ کے ساتھ ہیں، میرکل