ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان پر برہمی کے بعد احسن اقبال کا غصہ ٹھنڈا نہ ہوا، آصف غفور پر سنگین الزام عائد کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کے بارے میں ڈی جی آئی ایس پی آرکے بیان کے پاکستانی معیشت بری نہیں تو اچھی بھی نہیں ہے کے بارے میں یہ سمجھتا ہوں کہ یہ غیر مناسب تبصرہ ہے ، ایسے تبصرے سے ہمیں گریز کرنا چاہیے… Continue 23reading ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان پر برہمی کے بعد احسن اقبال کا غصہ ٹھنڈا نہ ہوا، آصف غفور پر سنگین الزام عائد کر دیا