جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ربیع الاول کا چاند ،بڑی خبر سنادی گئی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی )ربیع الاول 1439ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 29 صفر المظفربمطابق 19 نومبر بروز آج (اتوار )کو ہوگا۔اجلاس مرکزی چیئرمین مفتی منیب الرحمن کی زیر صدارت کراچی میں ہوگا جبکہ زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اسی روز بوقت نماز مغرب مقررہ مقامات پر منعقد ہوں گے۔رویت ہلال کمیٹیوں کے

اراکین کی جانب سے چاند دیکھے جانے اور ملک بھر سے شہادتیں مو صو ل ہونے کے بعد مرکزی چیئرمین چاند نظر آنے یا نہ آنے کا اعلان کریں گے۔ممتاز ماہر فلکیات کے مطابق اتوار کے روز ربیع الاول کا چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے اوراس طرح یکم ربیع الاول 20 نومبر بروز پیر کو ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…