تحریک انصاف کے اہم رہنما نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا
پشاور(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر محمد ہمایون خان کے زیر صدارت ابن علی حسینی ضلع صدر ہنگو کے قیادت میں پی ٹی آئی کے ضلع رہنما ڈاکٹر اْلفت حسین نے اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ،اس موقع پر صوبائی آفس سیکرٹری طلاء محمد… Continue 23reading تحریک انصاف کے اہم رہنما نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا