فیصل آباد،تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جڑانوالہ میں رکشہ ڈرائیور کی بیوی صوبیہ کے بیک وقت تین بیٹوں کی پیدائش
فیصل آباد(آن لائن)تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جڑانوالہ میں رکشہ ڈرائیور کی بیوی صوبیہ کے بیک وقت تین بیٹوں کی پیدائش،نومولود بچوں کے باپ احسان سمیت تمام عزیزواقارب خوش ، ایم ایس ڈاکٹر طارق اسلام اعوان کی ہسپتال میں مٹھائیاں تقسیم، آن لائن کے مطابق تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جڑانوالہ میں ڈلیوری کیلئے آنے والی رکشہ… Continue 23reading فیصل آباد،تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جڑانوالہ میں رکشہ ڈرائیور کی بیوی صوبیہ کے بیک وقت تین بیٹوں کی پیدائش











































