پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

ایف زیڈ ای کیپیٹل کاروبار نہیں، منی لانڈرنگ کا مرکز تھی،تحقیقات میں انکشاف

datetime 1  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آ باد(آن لائن)شریف خاندان کے بارے میں حالیہ تحقیقات میں ایف زیڈ ای کیپیٹل کی بھاری شراکت سامنے آئی ہے، ایف زیڈ ای کیپیٹل شریف خاندان کی منی لانڈرنگ کا مرکز تھا،ایف زیڈ ای کیپیٹل کی بینک سٹیٹمنٹ ظاہر کرتی ہے کہ کوئی کاروبار نہیں تھا صرف پیسے کی آمد و رفت تھی،ایف زیڈ ای کیپیٹل کا ایک اکاؤنٹ نیشنل بینک آف دبئی میں تھا،ایف زیڈ ای کیپیٹل کی 2009 تا 2017کی بینک سٹیٹمنٹ سے پیسے کی منتقلی کا طریقہ کار پتا چلتا

ہے،ایف زیڈ ای کیپیٹل نیشنل بینک دبئی کا اکاؤنٹ حسن نواز کے نام پر ہے،حسن نواز کا سی بینک میں ایک اور اکاؤنٹ بھی ہے جو ان کا ذاتی ہے،نواز شریف نے ایک ملین ڈالر ایف زیڈ ای کیپیٹل سے 31دسمبر 2009 کو وصول کئے،نواز شریف کی سٹیٹمنٹ سے یہ رقم گفٹ ظاہر ہوتی ہے،پیسہ انگلینڈ سے سعودیہ اور پھر شریف خاندان کے ذاتی اور کمپنیوں کے اکاؤنٹس میں آتا رہا ہے،یاد رہے کہسپریم کورٹ نے نواز شریف کو ایف زیڈ ای کا اقامہ رکھنے اور یہ ساری معلومات ظاہر نہ کرنے پر نا اہل کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…