جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

فیصل آباد،تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جڑانوالہ میں رکشہ ڈرائیور کی بیوی صوبیہ کے بیک وقت تین بیٹوں کی پیدائش

datetime 1  جنوری‬‮  2018 |

فیصل آباد(آن لائن)تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جڑانوالہ میں رکشہ ڈرائیور کی بیوی صوبیہ کے بیک وقت تین بیٹوں کی پیدائش،نومولود بچوں کے باپ احسان سمیت تمام عزیزواقارب خوش ، ایم ایس ڈاکٹر طارق اسلام اعوان کی ہسپتال میں مٹھائیاں تقسیم، آن لائن کے مطابق تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جڑانوالہ میں ڈلیوری کیلئے آنے والی رکشہ ڈرائیور احسان ساکن محلہ حسین نگر کی اہلیہ صوبیہ نے ڈلیوری کے دوران ہسپتال میں

بیک وقت تین بیٹوں کو جنم دیا تو یہ خبر سننے ہی باپ سمیت تمام عزیزواقارب خوشی سے جھوم اٹھے اور اس خوشی کے موقعہ پر سول ہسپتال کے میڈیکل سپریٹنڈنٹ ڈاکٹر طارق اسلام اعوان نے بچوں کے عزیزواقارب اور ہسپتال سٹاف میں مٹھائیاں تقسیم کیں اور رکشہ ڈرائیور احسان کو بچوں کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے ان کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…