اسلام آباد،کثیر المنزلہ عمارت کی لیز منسوخ ،منزلوں کو گرانے کی منظوری دیدی گئی
اسلام آباد(آئی این پی ) سی ڈی اے بورڈ نے میں کثیر المنزلہ عمارت صفاء گولڈ کی لیز منسوخ کرنے کی منظوری دے دی ہے، صفاء گولڈ انتظامیہ کی جانب سے بلڈنگ قوانین کی خلاف ورزی پر لیز منسوخی کی منظوری دی گئی ہے، صفاء گولڈ کی جانب سے بنا ئی گئیں دو اضافی منزلوں… Continue 23reading اسلام آباد،کثیر المنزلہ عمارت کی لیز منسوخ ،منزلوں کو گرانے کی منظوری دیدی گئی











































