اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں قومی ائیر لائن کے مجوزہ بزنس پلان اور شعبہ ہوا بازی سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا ، اجلاس میں پی آئی اے کی کارکردگی بہتر بنانے سے متعلق اقدامات پر غورکیا گیا ۔ ہفتہ کو وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں
قومی ائیر لائن کے مجوزہ بزنس پلان اور شعبہ ہوا بازی سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا ۔ اجلاس میں پی آئی اے کی کارکردگی بہتر بنانے سے متعلق اقدامات پر غور کیا گیا ۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں قومی ائیر لائن کے مجوزہ بزنس پلان اور شعبہ ہوا بازی سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا