نوشہرہ کینٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور تحصیل نائب ناظم جہانگیرہ حمید اللہ خٹک کو بیٹے سمیت مثالی پولیس کی جانب سے تشدد اور سنگین نتایج کی دھمکی دیکر تھانہ سے دھکے دیکر باہر نکال دیا۔تشدد اور نازیبا کاروائی کے خلاف بلدیاتی ناظمین،ممبران اور اہل علاقہ کا نظام پور پولیس کے خلاف شدید احتجاج۔تھانہ نظام پور کے باہر احتجاجی مظاہرہ شدید نعرہ بازی۔ممبرصوبائی اسمبلی ادریس خٹک بھی پولیس کے روپے
کے خلاف میدان میں نکل آئیں۔تحصیل نائب ناظم جہانگیرہ حمید اللہ خٹک اور ان کے بیٹے کو تھانہ نظام پور پولیس کا بے عزتی اور تشدد کے خلاف تحصیل کونسل جہانگرہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔بارہ یونین کونسل،دس ویللیج کونسل اور جہانگرہ تحصیل کونسل کے ممبران نظام پور پولیس گردی کے خلاف گرینڈ احتجاجی جرگہ طلب کرلیا۔نظام پور پولیس تھانہ اور پولیس لائن نوشہرہ کے سامنے احتجاج کرنے کا اصولی فیصلہ۔ڈسٹرکٹ پولیس افیسر نوشہرہ نے نظام پور پولیس اور تحصیل نائب ناظم کے مسلہ پر سفاف انکورئری کروانے کی یقین دہانی کردی۔تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی ادریس خان نے جہانگرہ تحصیل کونسل کے نائب ناظم حمید اللہ خٹک اور ان کے جوان سال بیٹے کے خلاف نظام پور پولیس کی پولیس کردی کے خلاف سفاف انکورئری نہ کوئی تو اسمبلی فلور پر آواز آٹھائیں گئے۔پولیس میں چند افیسران پولیس کو بدنام کررہے ہیں۔ تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور تحصیل نائب ناظم جہانگیرہ حمید اللہ خٹک کو بیٹے سمیت مثالی پولیس کی جانب سے تشدد اور سنگین نتایج کی دھمکی دیکر تھانہ سے دھکے دیکر باہر نکال دیا۔تشدد اور نازیبا کاروائی کے خلاف بلدیاتی ناظمین،ممبران اور اہل علاقہ کا نظام پور پولیس کے خلاف شدید احتجاج۔تھانہ نظام پور کے باہر احتجاجی مظاہرہ شدید نعرہ بازی۔ممبرصوبائی اسمبلی ادریس خٹک بھی پولیس کے روپے کے خلاف میدان میں نکل آئیں۔