بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

مسلم کانفرنس بلدیاتی انتخابات کیلئے پوری طرح تیار ہے، سردار عتیق احمد خان

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

مسلم کانفرنس بلدیاتی انتخابات کیلئے پوری طرح تیار ہے، سردار عتیق احمد خان

مظفر آباد (این این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صدر و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ مسلم کانفرنس بلدیاتی انتخابات کیلئے پوری طرح تیار ہے ۔ آزاد کشمیر میں مقامی حکومتوں کے قیام میں حکومتی لیت و لعل ، ریشہ دوانیوں ، قبیلائی اور جماعتی پسند اور ناپسند… Continue 23reading مسلم کانفرنس بلدیاتی انتخابات کیلئے پوری طرح تیار ہے، سردار عتیق احمد خان

کراچی سینٹرل جیل سے فرارخطرناک قیدی افغانستان پہنچ گئے

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

کراچی سینٹرل جیل سے فرارخطرناک قیدی افغانستان پہنچ گئے

کراچی(این این آئی)کراچی سینٹرل جیل سے فرارہونیوالیخطرناک قیدی افغانستان پہنچ گئے ،سی ٹی ڈی اوردیگراداروں نے رپورٹ محکمہ داخلہ سندھ میں جمع کرادی۔رپورٹ کے مطابق شیخ ممتازعرف فرعون،محمداحمدعرف منا چمن کے راستے افغانستان فرارہوئے۔ذرائع کے مطابق لشکر جھنگوی سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد شیخ ممتاز عرف فرعون اور محمد احمد عرف منا 13 جون… Continue 23reading کراچی سینٹرل جیل سے فرارخطرناک قیدی افغانستان پہنچ گئے

حکو مت نے اپوزیشن کو دیوار سے لگانے کا عمل مسلسل جاری رکھا ہوا ہے ،چودھری محمد یٰسین

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

حکو مت نے اپوزیشن کو دیوار سے لگانے کا عمل مسلسل جاری رکھا ہوا ہے ،چودھری محمد یٰسین

مظفرآبار(این این آئی)آزادجموں وکشمیر قانون سازاسمبلی کے اپوزیشن لیڈر چودھری محمد یٰسین نے کہاہے کہ حکو مت نے اپوزیشن کو دیوار سے لگانے کا عمل مسلسل جاری رکھا ہوا ہے ۔ بجٹ اجلاس میں حکومت نے اس بات کی گارنٹی دی تھی کہ وہ آئندہ اپوزیشن اراکین اسمبلی کو حکومتی ممبران کے برابر فنڈز دی… Continue 23reading حکو مت نے اپوزیشن کو دیوار سے لگانے کا عمل مسلسل جاری رکھا ہوا ہے ،چودھری محمد یٰسین

آئی جی خیبرپختونخو انے 14اسسٹنٹ گریڈکلرکس اور سٹینو گرافروں کو آفس سپرنٹنڈنٹ کے عہدوں پر ترقی دیدی

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

آئی جی خیبرپختونخو انے 14اسسٹنٹ گریڈکلرکس اور سٹینو گرافروں کو آفس سپرنٹنڈنٹ کے عہدوں پر ترقی دیدی

پشاور(این این آئی)انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا صلاح الدین خان نے ڈیپارٹمنٹل سلیکشن کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں14اسسٹنٹ گریڈکلرکس اور سٹینو گرافروں کو آفس سپرنٹنڈنٹ کے عہدوں پر ترقی دی ہے جس کا باقاعدہ اعلامیہ بھی جاری کر دیاگیا۔ ڈیپارٹمنٹل سلیکشن کمیٹی کا ایک اجلاس منعقدہ ہوا تھا۔ جسمیں اسسٹنٹ گریڈ کلرکوں اور… Continue 23reading آئی جی خیبرپختونخو انے 14اسسٹنٹ گریڈکلرکس اور سٹینو گرافروں کو آفس سپرنٹنڈنٹ کے عہدوں پر ترقی دیدی

پشاور میں افغان سفارتکار کا بیٹا بھی ڈینگی کا شکار ہوگیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

پشاور میں افغان سفارتکار کا بیٹا بھی ڈینگی کا شکار ہوگیا

پشاور(این این آئی)پشاور میں افغان سفارتکار کا بیٹا بھی ڈینگی کا شکار ہوگیا ہے ۔ افغان سفارتکار کے گیارہ ماہ کے بیٹے کو نجی اسپتال میں داخل کرادیا گیا ۔پشاور میں افغان سفارتخانے کے سیکنڈ سیکرٹری فواد انوارے کے گیارہ ماہ کے بیٹے میں ڈینگی کی تصدیق ہوگئی ،ڈینگی کی تصدیق کے بعد ان کے… Continue 23reading پشاور میں افغان سفارتکار کا بیٹا بھی ڈینگی کا شکار ہوگیا

نکاسی کے پانی سے فصل اگانے والے ممالک میں پاکستان سرِ فہرست

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

نکاسی کے پانی سے فصل اگانے والے ممالک میں پاکستان سرِ فہرست

کراچی(این این آئی) ایک تازہ جائزے کے بعد انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان ان پانچ ممالک میں شامل ہے جو بڑے پیمانے شہروں اور صنعتوں کی نکاسی کا پانی زراعت میں استعمال کررہے ہیں۔ ان ممالک میں چین، ایران، بھارت اور میکسیکو شامل ہیں۔اس مطالعے میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پوری دنیا میں… Continue 23reading نکاسی کے پانی سے فصل اگانے والے ممالک میں پاکستان سرِ فہرست

پسند کی شادی کرنیوالی خاتون پرسسرالیوں کا تشدد، انصاف کی اپیل

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

پسند کی شادی کرنیوالی خاتون پرسسرالیوں کا تشدد، انصاف کی اپیل

کراچی(این این آئی) پسند کی شادی کرنیوالی خاتون سسرالیوں کے ظلم کی داستان لے کر کراچی پہنچ گئی ۔راولپنڈی کی رہائشی خیرالنسا نے سانگھڑ کے بااثر شخص سے فیس بک پر دوستی کی، یہ دوستی بعد میں محبت میں بدل گئی اور عہد وپیماں کے بعد دونوں نے عدالت جا کر شادی کرلی۔مذکورہ خاتون نے… Continue 23reading پسند کی شادی کرنیوالی خاتون پرسسرالیوں کا تشدد، انصاف کی اپیل

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

لاہور ( این این آئی) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں گزشتہ روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد87200کیوسک اور اخرج 125000کیوسک، کابل(نونوشہرہ کے مقام پر): آمد16900کیوسک اور اخراج 16900کیوسک، جہلم: (منگلاکے… Continue 23reading دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

ڈینگی کی افزائش کے حوالے سے ماہ ستمبر بہت اہمیت کا حامل ،ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے ‘ منشاء اللہ بٹ

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

ڈینگی کی افزائش کے حوالے سے ماہ ستمبر بہت اہمیت کا حامل ،ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے ‘ منشاء اللہ بٹ

لاہور ( این این آئی)صوبائی وزیر بلدیات محمد منشاء اللہ بٹ نے کہا ہے کہ ڈینگی کی افزائش کے حوالے سے ماہ ستمبر بہت اہمیت کا حامل ہے،صوبہ بھر کے تمام مئیرز، ڈپٹی مئیرز، چیئر مین و ڈپٹی چیئرمین اور چیف آفیسرز فوری طور پر تمام محکموں کے ہمراہ انسداد ڈینگی کے اقدامات بارے ایس… Continue 23reading ڈینگی کی افزائش کے حوالے سے ماہ ستمبر بہت اہمیت کا حامل ،ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے ‘ منشاء اللہ بٹ