جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

مصیبتوں کے پہاڑ، نواز شریف کی مدد کیلئے بڑی روحانی شخصیت میدان میں آگئی، اٹک قلعہ کے گرد حصار باندھ دیا، احتساب عدالت کے باہر کھڑے ہو کر دم درود

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری کے پیر اعجاز شاہ کی نواز شریف کے وکیل سے ملاقات، اٹک قلعہ کا بھی دورہ، پیشی کے دوران احتساب عدالت کے باہر دم درود اور دعائیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری کے پیر اعجاز شاہ نے نواز شریف سے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات کے دوران پیر اعجاز شاہ نے نواز شریف کے وکیل کو بتایا ہے کہ انہوں نے نواز شریف

کیلئے اٹک قلعہ کا بھی دورہ کیا ہے جبکہ احتساب عدالت پیشی کے دوران کمرہ عدالت کے باہر کھڑے ہو کر وردی اور نواز شریف کیلئے دعائیں کرتے رہے ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل پیر اعجاز شاہ کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آیا تھا کہ زرداری کو انہوں نے ہی صدر بنایاجبکہ پیر اعجاز شاہ عمران خان کو وزیراعظم بننے کیلئے ان سے رابطہ کرنے اور دعا کرانے کی پیش کش بھی کر چکے ہیں۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…