بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن نے بلال یاسین کو انتخابی مہم میں شرکت سے روک دیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

الیکشن کمیشن نے بلال یاسین کو انتخابی مہم میں شرکت سے روک دیا

اسلام آباد (آئی این پی) الیکشن کمیشن نے بلال یاسین کو انتخابی مہم میں شرکت نہ کرنے کا حکم دیدیا‘ بلال یاسین کے وکیل نے بتایا کہ بلال یاسین نے گزشتہ سماعت کے بعد انتخابی مہم میں شرکت نہیں کی‘ کیس کی سماعت 20ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔ جمعرات کو الیکشن کمیشن میں بلال یاسین… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے بلال یاسین کو انتخابی مہم میں شرکت سے روک دیا

حدیبیہ پیپر مل کیس میں پورا شریف خاندان ملوث ہے، ‘شیخ رشید

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

حدیبیہ پیپر مل کیس میں پورا شریف خاندان ملوث ہے، ‘شیخ رشید

اسلام آباد(آئی این پی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حدیبیہ پیپر مل کیس میں پورا شریف خاندان ملوث ہے، کیس میں نیب کی واپسی کی کوئی گنجائش نہیں، تمام جرائم کی ماں حدیبیہ پیپر مل کیس اب حتمی مرحلے میں ہے، یہ کیس بھی لطیف کھوسہ کے تعاون… Continue 23reading حدیبیہ پیپر مل کیس میں پورا شریف خاندان ملوث ہے، ‘شیخ رشید

سلامتی کونسل روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کا نوٹس لے،ملالہ یوسفزئی

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

سلامتی کونسل روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کا نوٹس لے،ملالہ یوسفزئی

برمنگھم(این این آئی)پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی اور نوبل انعام حاصل کرنے والی 10 بین الاقوامی شخصیات نے سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کا نوٹس لے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز ملالہ یوسف زئی سمیت نوبل انعام حاصل کرنے والی 10 بین الاقوامی… Continue 23reading سلامتی کونسل روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کا نوٹس لے،ملالہ یوسفزئی

ہم پرائم منسٹر سے ملنے وزیر اعظم ہائوس گئے تو وہ ایک ملازم اگر بتی (نظر توڑنے والی دھونی) لئے سب کے گرد چکر کیوں لگا رہا تھا؟

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

ہم پرائم منسٹر سے ملنے وزیر اعظم ہائوس گئے تو وہ ایک ملازم اگر بتی (نظر توڑنے والی دھونی) لئے سب کے گرد چکر کیوں لگا رہا تھا؟

اسلام آباد:اسلام آباد کے ریڈ زون میں واقع وزیر اعظم کے دفتر کی عمارت کا جاہ و جلال عہدے کے اعتبار سے یقیناً درست ہے۔ جو شخص آج کل اس دفتر کا دس ماہ کے لیے مکین ہے اس سے ہاتھ ملائیں تو کچھ ’وکھرا‘ ہی جلال محسوس ہوتا ہے۔شاہد خاقان عباسی شاید پاکستان کے… Continue 23reading ہم پرائم منسٹر سے ملنے وزیر اعظم ہائوس گئے تو وہ ایک ملازم اگر بتی (نظر توڑنے والی دھونی) لئے سب کے گرد چکر کیوں لگا رہا تھا؟

طلبا و طالبات کیلئے زبردست خوشخبری NTSکو مکمل طور پر ختم کر دیا گیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

طلبا و طالبات کیلئے زبردست خوشخبری NTSکو مکمل طور پر ختم کر دیا گیا

لاہور/اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں نیشنل ٹیسٹنگ سروس ختم کر کے پنجاب نے اپنی ٹیسٹنگ سروس شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کافی عرصے سے نیشنل ٹیسٹنگ سروس کے طریقہ کار اور معیار کے حوالے شکایات صوبائی حکومت تک پہنچ رہیں تھیں۔نیشنل ٹیسٹنگ سروس سے متعلق شکایات کے باعث پنجاب حکومت… Continue 23reading طلبا و طالبات کیلئے زبردست خوشخبری NTSکو مکمل طور پر ختم کر دیا گیا

توہین عدالت کیس ، الیکشن کمیشن کا عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا حکم

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

توہین عدالت کیس ، الیکشن کمیشن کا عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا حکم

اسلام آباد(آئی این پی) الیکشن کمیشن نے عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 25 ستمبر کے لئے ملتوی کردی،ایک ایک لاکھ روپے کے دو مچلکے بھی جمع کرانے کا حکم دیدیا ۔ جمعرات کو تحریک انصاف کے… Continue 23reading توہین عدالت کیس ، الیکشن کمیشن کا عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا حکم

چوہدری نثار کو ن ہیں؟کیپٹن(ر) صفدر نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

چوہدری نثار کو ن ہیں؟کیپٹن(ر) صفدر نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

اسلام آباد ( آئی این پی ) مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر نے چوہدری نثار کو اپنا سیاسی استاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شریف فیملی میں کوئی اختلاف نہیں ، سیاسی مخالفین کو ایک مرتبہ پھر مایوسی ہو گی ، این اے 120… Continue 23reading چوہدری نثار کو ن ہیں؟کیپٹن(ر) صفدر نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

نئے اسلام آباد ایئرپورٹ کا نام کیا رکھاگیا ہے؟حکومت کی حیرت انگیز وضاحت سامنے آگئی

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

نئے اسلام آباد ایئرپورٹ کا نام کیا رکھاگیا ہے؟حکومت کی حیرت انگیز وضاحت سامنے آگئی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سیفران عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ نئے اسلام آباد ایئرپورٹ کے لئے نام تجویز کرنے کے لئے ایک کمیٹی قائم کر دی گئی ہے، ایئرپورٹ کے نام کے حوالے سے ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔ بدھ کو سینیٹر تاج حیدر کے توجہ دلاؤ نوٹس کے جواب میں… Continue 23reading نئے اسلام آباد ایئرپورٹ کا نام کیا رکھاگیا ہے؟حکومت کی حیرت انگیز وضاحت سامنے آگئی

معروف عالم دین مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

معروف عالم دین مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے

حافظ آباد( این این آئی) جماعت اہل سنت کے جواں سال خطیب اور عالمی تنظیم اہل سنت صوبہ پنجاب کے ناظم اعلیٰ علامہ پیر سید علی ذوالقرنین شاہ نقوی مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ مرحوم کی عمر38برس تھی۔گزشتہ روز مرحوم کو اچانک بخار ہوا ان کو مقامی ہسپتال لے جایا گیا اور نازک… Continue 23reading معروف عالم دین مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے