منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

’’مرحب‘‘ کے بعد اب ’’موروثی سیاست‘‘عابد شیر علی نے تحر یک انصاف کو تنقید کانشانہ بناتے ہوئے بڑی ’’غلطی ‘‘کر دی،شدید شرمندگی کاسامنا

datetime 30  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت پانی وبجلی عابد شیر علی نے تحر یک انصاف کو تنقید کانشانہ بناتے ہوئے بڑی ’’غلطی ‘‘کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق (ن) لیگ کے مر کزی رکن عابد شیر علی ٹی وی پر دھواں دار تقریر اور دبنگ انداز سے اپنے لیڈروں کے دفاع اور مخالفین کی دھجیاں اڑانے میں تو کامیاب ہو جاتے ہیں مگر جب سوشل میڈیا کی بات آتی ہے تو وہ ناصرف بری طرح ناکام ہو جاتے ہیں بلکہ ہر کوشش الٹی ہی پڑ جاتی ہے

کچھ عرصہ قبل انہوں نے اپنے محبوب لیڈر نواز شریف کے جی ٹی روڈ مارچ کے دوران ایک ٹویٹ میں انہیں مرحب قرار دیدیا تھا حالانکہ انہیں یہ معلوم ہی نہ تھا کہ مرحب کون ہے، سوشل میڈیا پر صارفین نے ان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اب لیکن اب اس سیریل کی نئی قسط جاری ہو گئی ہے اب کی بار انہوں نے جہانگیر ترین کی نااہلی کے بعد ان کے بیٹے علی ترین کو پی ٹی آئی کی طرف سے لودھراں ضمنی انتخاب کا ٹکٹ ملنے پر عمران خان کو طنز کا نشانہ بنانا چاہا مگر تضحیک اور شرمندگی ایک مرتبہ پھر ان کا مقدر بن گئی کیونکہ انہیں یہ ہی معلوم نہیں تھا کہ علی ترین کیسے دکھتے ہیں اس لیے عابد شیر علی نے علی ترین کی بجائے تحر یک انصاف کے کارکنان فرحان ورک کی تصویر ٹویٹر پر اپ لوڈ کرتے ہوئے اس پر لکھا کہ یہ ہے مورثی سیاست جسکے بعد فر حان ورک سمیت دیگر لوگوں کی جانب سے انکو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔ وزیر مملکت پانی وبجلی عابد شیر علی نے تحر یک انصاف کو تنقید کانشانہ بناتے ہوئے بڑی ’’غلطی ‘‘کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق (ن) لیگ کے مر کزی رکن عابد شیر علی ٹی وی پر دھواں دار تقریر اور دبنگ انداز سے اپنے لیڈروں کے دفاع اور مخالفین کی دھجیاں اڑانے میں تو کامیاب ہو جاتے ہیں مگر جب سوشل میڈیا کی بات آتی ہے تو وہ ناصرف بری طرح ناکام ہو جاتے ہیں بلکہ ہر کوشش الٹی ہی پڑ جاتی ہے

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…