’’نواز شریف کے بعد عمران خان کابھی اقامہ‘‘ سینئر تجزیہ نگار کے تہلکہ خیز انکشافات!!
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار مجیب الرحمن شامی نے کہا ہے بنی گالہ اراضی کیس سے متعلق درخواست گزارکا مؤقف ہے کہ جب عمران خان نے اپنے گوشوارے داخل کئے تو اپنی جائیداد کی صحیح تفصیلات جمع نہیں کرائی تھیں۔ عمران خان نے یہ نہیں… Continue 23reading ’’نواز شریف کے بعد عمران خان کابھی اقامہ‘‘ سینئر تجزیہ نگار کے تہلکہ خیز انکشافات!!