جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

افغانستان سے پاک فوج پر حملہ مریم نواز دل کی بات زبان پر لے آئیں

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاہور (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر ٗسابق وزیراعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازنے کہاہے کہ شہید کیپٹن جنید حفیظ اورسپاہی رحم دھرتی کے اصل بیٹے ہیں ٗاللہ تعالیٰ غمزدہ خاندانوں کو صبروجمیل عطاکرے۔پیرکو ٹوئیٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ شہید کیپٹن جنید حفیظ اور سپاہی رحم دھرتی کے اصل بیٹے ہیں۔ اللہ تعالیٰ شہید کیپٹن جنید حفیظ اور سپاہی رحم کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اللہ تعالیٰ غمزدہ خاندانوں کو صبروتحمل عطا کرے۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…