اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

برے پھنسے، نواز شریف کے بعد زرداری اور فریال تالپور کا بھی نمبر لگ گیا، پی پی پی کے بڑے نام بے نقاب

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (ویب ڈیسک)نواز شریف کے بعد آصف زرداری اور فریال تالپور کی باری آچکی ہے، پی پی پی ، پی ایس پی اور ایم کیو ایم پاکستان کے لندن میں الطاف حسین سے رابطے ہیں، رابطوں کی ٹیپ اسکاٹ لینڈ یارڈ کے ہتھے چڑھ چکی ہے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کے انکشافات۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ نوا ز شریف کے بعد آصف زرداری اور فریال تالپور کی باری آچکی ہے۔ سپریم کورٹ نے نواز شریف کو جھوٹا، گاڈ فادر

قرار دیا ہے۔ اسحاق ڈار حدیبیہ کھلنے سے پہلے ہی لندن جاکر لیٹ گئے ہیں۔ حدیبیہ کھلے گا تو وہ جیل میں جائیں گے۔ زاہد حامد سے کہا جارہا ہے کہ استعفیٰ دے دو۔ وہ کہہ رہے ہیں کہ استعفیٰ دیا تو سب کے نام کھول دوں گا۔ اسلام آباد دھرنا جاری ہے۔ حکومت اسے ختم کرانے میں ناکام ہوگئی ہے۔مسلم لیگ ن، پی پی پی، پی ایس پی اور ایم کیو ایم کے تمام سربراہان اور نمائندوں کے رابطے لندن میں الطاف حسین کے ساتھ ہیں۔ جس کا تمام ریکارڈ الطاف حسین کے پاس محفوظ ہے۔ یہی ریکارڈ سکاٹ لینڈ یارڈ کے ہاتھ لگ چکا ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…