جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

مسلم لیگ(ن) کے اہم رہنما اور وزیر نے اپنی وزارت سے استعفے کی تصدیق کردی،سنگین الزامات عائد،بڑا اعلان کردیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنماء اور صوبائی وزیر سماجی بہبود وتعلیم بالغان پرنس احمد علی بلوچ نے اپنی وزارت سے مستعفی ہونے کی تصدیق کردی اور کہاہے کہ وہ جلد ہی تمام صورتحال سے آگاہ کرینگے ۔انہوں نے یہ بات لندن سے کراچی پہنچنے کے بعد ٹیلی فون پر این این آئی سے بات چیت کرتے ہوئے کہی ۔انہوں نے کہاکہ ضلع لسبیلہ کے انتظامی امور میں بے جامداخلت اور مسائل کو حل نہ کرنے کی وجہ سے میں نے وزات سے استعفی دے دیا ہے اورجلد ہی میں کوئٹہ آ کر تمام

صورتحال سے آگاہ کرونگا انہوں نے کہاکہ ضلع لسبیلہ کو کافی عرصے سے کوئی اہمیت نہیں دی جارہی تھی جبکہ کچھ اضلاع کو دو سے تین ارب روپے دیئے گئے جو ضلع لسبیلہ کیساتھ زیادتی ہیں اس سلسلے میں وزیراعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کو بھی اپنے خدشات اور مشکلات سے آگاہ کرچکا ہوں مگر نہ خدشات دور ہوئے اور نہ ہی مسائل حل ہوئے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنماء اور صوبائی وزیر سماجی بہبود وتعلیم بالغان پرنس احمد علی بلوچ نے اپنی وزارت سے مستعفی ہونے کی تصدیق کردی

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…