منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شہباز شریف کے شفافیت کے دعوےڈھکوسلا نکلے پنجاب میں کرپشن کی ندیاں بہنے لگیں اہم منصوبے میں کروڑوں کے گھپلے سامنے آگئے

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں موٹر بائیکس ایمبولینس منصوبے میں مزید گھپلوں کا انکشاف۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق موٹر بائیکس ایمبولینس منصوبے کا سافٹ ویئرانتہائی مہنگے داموں خریدا گیا، ایک ہی سافٹ ویئر کو مختلف اضلاع کیلئے سو بار خریدا گیا جبکہ سافٹ ویئر کی مد میں 2کروڑ 30لاکھ روپے کی ادائیگیاں کی گئیں ہیں جبکہ ایمبولینس سروس کی مانیٹرنگ کیلئے منگوائی گئی ویڈیو وال بھی جواب دے گئی

ہے۔ جاپانی کمپنی کی ویڈیو وال چینی کمپنی کی نکلی جبکہ اس ویڈیو وال کے کچھ پرزے ایک ماہ بعد ہی کام کرنا چھوڑ گئے ہیں۔ یہ ویڈیو وال ایک کروڑ 14لاکھ روپے میں خریدی گئی تھی جبکہ دوسری جانب اس ایمبولینس سروس میں خوردبرد کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی کمیٹی نے بھی کام کرنے سے انکار کر دیا ہے جس پر اعلیٰ افسران نے وزیراعلیٰ انسپکشن ٹیم سے گھپلوں کی تحقیقات کروانےکی تجویز دی ہے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…