جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

پارٹی میں نظم وضبط کی خلاف ورزی اور کارکنوں کو گمراہ کرنے پر تحریک انصاف کے اہم رہنما کی رکنیت معطل

datetime 13  اکتوبر‬‮  2017

پارٹی میں نظم وضبط کی خلاف ورزی اور کارکنوں کو گمراہ کرنے پر تحریک انصاف کے اہم رہنما کی رکنیت معطل

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی میں نظم وضبط کی خلاف ورزی اور کارکنوں کو گمراہ کرنے پر پی ٹی آئی کے صوبائی رہنماء سید ظہور آغا کی بنیادی رکنیت معطل کرکے اظہار وجوہ نوٹس جاری کردیا تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین نے پارٹی ڈسپلن… Continue 23reading پارٹی میں نظم وضبط کی خلاف ورزی اور کارکنوں کو گمراہ کرنے پر تحریک انصاف کے اہم رہنما کی رکنیت معطل

جے یو آئی قائدین نے طہماس سٹیڈیم کے تالے توڑ دیے، جے یو آئی سٹیڈیم میں کل کیا کرنے والی ہے؟

datetime 13  اکتوبر‬‮  2017

جے یو آئی قائدین نے طہماس سٹیڈیم کے تالے توڑ دیے، جے یو آئی سٹیڈیم میں کل کیا کرنے والی ہے؟

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) جے یو آئی قائدین نے طہماس سٹیڈیم پشاور کے تالے توڑ دیے، تفصیلات کے مطابق جے یو آئی نے طہماس سٹیڈیم میں کنونشن کے لیے انتظامیہ سے اجازت مانگی تھی، جس پر انتظامیہ نے جے یو آئی فاٹا کو یہاں کنونشن کے لیے جگہ دینے سے انکار کر دیا تھا، جے یو… Continue 23reading جے یو آئی قائدین نے طہماس سٹیڈیم کے تالے توڑ دیے، جے یو آئی سٹیڈیم میں کل کیا کرنے والی ہے؟

ہنگامی اجلاس، مریم نواز نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2017

ہنگامی اجلاس، مریم نواز نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے آئندہ احتساب عدالت میں پیشی سے متعلق وکلا کی ساتھ حکمت عملی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت میں پیشی کے بعد اسلام آباد میں میاں منیر کی رہائش گاہ پر پاکستان مسلم لیگ کا مشاورتی… Continue 23reading ہنگامی اجلاس، مریم نواز نے بڑا فیصلہ کرلیا

دنیا کے 60 محفوظ ترین شہروں کی فہرست جاری،پاکستان کا اہم ترین شہر بھی شامل

datetime 13  اکتوبر‬‮  2017

دنیا کے 60 محفوظ ترین شہروں کی فہرست جاری،پاکستان کا اہم ترین شہر بھی شامل

کراچی (این این آئی) عالمی جریدے دی اکانومسٹ نے دنیا کے 60 محفوظ ترین شہروں کی لسٹ جاری کردی جس میں کراچی آخری نمبر پر رہا تاہم فہرست میں موجود واحد پاکستانی شہر تھا۔عالمی جریدے کے انٹیلی جنس یونٹ نے فہرست میں شامل ساٹھ شہروں کو ڈیجیٹل، ہیلتھ، انفراسٹرکچر اور سیکیورٹی کے پیمانوں پر پرکھا… Continue 23reading دنیا کے 60 محفوظ ترین شہروں کی فہرست جاری،پاکستان کا اہم ترین شہر بھی شامل

نبیل گبول کی اہم سیاسی جماعت میں شمولیت کے ساتھ ہی بڑا تنازعہ کھڑا ہوگیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2017

نبیل گبول کی اہم سیاسی جماعت میں شمولیت کے ساتھ ہی بڑا تنازعہ کھڑا ہوگیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر مملکت پورٹس اینڈ شپنگ سردار نبیل گبول کی پیپلزپارٹی میں شمولیت اور اس کے بعد لیاری میں سرگرم ہونے سے پیپلزپارٹی لیاری میں دو گروپوں میں تقسیم ہوگئی ہے ۔رکن قومی اسمبلی شاہجہاں بلوچ اور نبیل گبول کے درمیان اختلافات کی وجہ آئندہ عام انتخابات میں پارٹی کا حصول اور علاقے… Continue 23reading نبیل گبول کی اہم سیاسی جماعت میں شمولیت کے ساتھ ہی بڑا تنازعہ کھڑا ہوگیا

احتساب عدالت میں پولیس افسر کو تھپڑ مارنے والاپنجاب حکومت کا افسرنکلا، نواز شریف اور مریم نواز سےکیا تعلق ہے؟دھماکہ خیز انکشاف

datetime 13  اکتوبر‬‮  2017

احتساب عدالت میں پولیس افسر کو تھپڑ مارنے والاپنجاب حکومت کا افسرنکلا، نواز شریف اور مریم نواز سےکیا تعلق ہے؟دھماکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت میں انسپکٹر شکیل کو تھپڑ مارنے والا شخص کوئی اور نہیں بلکہ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خاور اکرم بھٹی نکلا۔ نجی ٹی وی نائنٹی ٹو نیوز کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن صفدر کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع… Continue 23reading احتساب عدالت میں پولیس افسر کو تھپڑ مارنے والاپنجاب حکومت کا افسرنکلا، نواز شریف اور مریم نواز سےکیا تعلق ہے؟دھماکہ خیز انکشاف

پاک فضائیہ کا طیارہ تباہ

datetime 13  اکتوبر‬‮  2017

پاک فضائیہ کا طیارہ تباہ

جنوبی وزیرستان (مانیٹرنگ ڈیسک )جنوبی وزیر ستان میں پاکستان ایئرفورس کا تربیتی طیارہ مشاق گر کر تباہ ہو گیا تاہم حادثے میں پائلٹ سمیت تمام افراد محفوظ رہے ۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل ’’ایکسپریس نیوز‘‘ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ جنوبی وزیر ستان کی تحصیل وانا میں وانا ایئرسٹرپ سے تربیتی… Continue 23reading پاک فضائیہ کا طیارہ تباہ

’’نااہل بھی کروا دو پھر بھی نہیں چھوڑوں گا تم لوگوں کو‘‘ کپتان کے دبنگ اعلان نے لیگی صفوں میں ہلچل مچا دی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2017

’’نااہل بھی کروا دو پھر بھی نہیں چھوڑوں گا تم لوگوں کو‘‘ کپتان کے دبنگ اعلان نے لیگی صفوں میں ہلچل مچا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نجی ٹی وی نائنٹی ٹو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے دانیال عزیز کےبیان پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے ملک کو لوٹا ہے ، انہوں نے ملک کے بچے بچے کو مقروض بنا دیا ہے۔ یہ مجھے بلیک… Continue 23reading ’’نااہل بھی کروا دو پھر بھی نہیں چھوڑوں گا تم لوگوں کو‘‘ کپتان کے دبنگ اعلان نے لیگی صفوں میں ہلچل مچا دی

قادیانیوں کی حمایت میں بیان انتہائی مہنگا پڑ گیا رانا ثنا اللہ پر تا حیات بڑی پابندی عائد کر دی گئی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2017

قادیانیوں کی حمایت میں بیان انتہائی مہنگا پڑ گیا رانا ثنا اللہ پر تا حیات بڑی پابندی عائد کر دی گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کو قادیانیوں کی حمایت میں بیان دینا بہت مہنگا پڑ گیا ۔تفصیلات کے مطابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کی ہائیکورٹ بار ممبر شپ ختم کر کے ہائیکورٹ بار میں داخلے پر تا حیات پابندی لگا دی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق رانا ثنا اللہ قادیانیوں کے… Continue 23reading قادیانیوں کی حمایت میں بیان انتہائی مہنگا پڑ گیا رانا ثنا اللہ پر تا حیات بڑی پابندی عائد کر دی گئی