جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

لڑکی کو برہنہ کرنے کا واقعہ،علی امین پر الزامات،داور کنڈی کوپارٹی سے نہیں نکالاگیا بلکہ۔۔! تحریک انصاف کا حیرت انگیزموقف سامنے آگیا 

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شفقت محمود نے کہا ہے کہ رکن قومی اسمبلی داوڑ کنڈی کو فی الوقت پارٹی سے نہیں نکالا گیا،تحریک انصاف میں داخلے اور اخراج کے باضابطہ اور طے شدہ طریقہ ہائے کار موجود ہیں،شکایات پر داوڑ کنڈی کا مؤقف جاننے کیلئے انہیں اظہار وجوہ کا نوٹس دیا ہے۔جمعہ کو اپنے ایک بیان میں مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شفقت محمود نے کہا کہ داوڑ کنڈی کیخلاف پارٹی نظم و ضبط کی

سنگین خلاف ورزی کی شکایات موصول ہوئی ہیں،داوڑ کنڈی کو فی الوقت پارٹی سے نہیں نکالا گیا،تحریک انصاف میں داخلے اور اخراج کے باضابطہ اور طے شدہ طریقہ ہائے کار موجود ہیں۔انہوں نے کہا کہشکایات پر داوڑ کنڈی کا مؤقف جاننے کیلئے انہیں اظہار وجوہ کا نوٹس دے رہے ہیں،داوڑ کنڈی پر پارٹی نظم و ضبط سے انحراف ثابت ہوا تو انکے خلاف پارٹی قواعد کی روشنی میں کارروائی ہوگی،پارٹی قواعد کے سنگین انحراف کے مرتکب شخص کو پارٹی سے نکالا بھی جاسکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…