بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

معذور بچے پر تشدد، ذمہ داروں کے خلاف انتظامیہ کا سخت ایکشن

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) بچوں پر تشدد کا معاملہ، حکومت کی فوری سخت قانونی کارروائی، معاملہ کی ویڈیو میڈیا پر آنے پر مقا می انتظامیہ کی جانب سے فوری ایکشن لیا گیا۔ واقعے کی مکمل جانچ پڑتال کے بعد معذور بچے پر تشدد کر نے والے کنڈ کٹرکے خلاف ایف آئی آر درج کر دی گئی،ملزم اس وقت پولیس کی تحویل میں ہے۔سیکرٹری خصوصی تعلیم نے معا ملہ دبانے کی کوشش کر نے والی پرنسپل

کو معطل کر دیا ہے۔ اس کے علاوہ انتظامی شعبہ نے بھی پرنسپل، ڈرائیور اور کنڈکٹر کے خلاف انضباطی کاروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ حکومت پنجاب بچوں کے حوالے سے مار نہیں پیار کے اصولوں کے گامزن ہے، اِس حوالے سے کبھی بھی سمجھوتہ نہیں کیا یاد رہے اِس سے قبل بھی لاہور میں بھی ایسا واقعہ پیش آیا تھا،وزیر اعلٰی کے نوٹس پر محکمہ تعلیم نے پرنسپل اور ملازمین کو معطل کر دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…