جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

مریم نواز اور سعد رفیق کیساتھ وہی ہوا جس کا ڈر تھا،قومی اداروں کیخلاف تقاریر پر عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

datetime 1  جنوری‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) سیشن کورٹ نے قومی اداروں کیخلاف تقاریر پر مریم نواز اور سعد رفیق کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی اور سی سی پی او لاہورسے5 جنوری کو رپورٹ طلب کر لی۔تفصیلات کے مطابق سیشن عدالت میں پاک فوج اور عدلیہ کیخلاف تقاریر پر مریم نواز اور سعد رفیق کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی، درخواستگزار کے وکیل نے عدالت کے روبرو موقف اختیار کیا کہ مریم نوازاور

سعد رفیق نے ناصرف پاک فوج کیخلاف بیان بازی کی بلکہ عدلیہ کو بھی تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں،انہوںنے کہا کہ آئین کے مطابق قومی سلامتی کے اداروں پر تنقید نہیں کی جا سکتی،عدالت سے استدعا ہے کہ دونوں کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کیا جائے،عدالت نے درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے 5 جنوری تک رپورٹ طلب کر لی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…