ن لیگ کو بڑی کامیابی مل گئی،کارکنوں کاجشن
لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ ہائیکورٹ کے فل بنچ نے قرار دیا ہے بیگم کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی میں کوئی بے ضابطگی نہیں پائی گئی ، ہمارے ہاتھ کل بھی صاف تھے آج بھی صاف ہیں ،نواز شریف اور ان کا خاندان… Continue 23reading ن لیگ کو بڑی کامیابی مل گئی،کارکنوں کاجشن