جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

لندن کے ہوٹل میں شہباز شریف کیساتھ موجود لڑکی کس معروف سیاستدان کی بیٹی نکلی، جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے دورہ لندن کے دوران ان کی لندن کے ایک ہوٹل میں ایک لڑکی کے ساتھ کھانا کھاتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی ہنگامہ برپا ہو گیا تھا۔ اس لڑکی سے متعلق پہلے تو سوشل میڈیا پر انکشاف کیا گیا کہ یہ لڑکی لاہور شہر کی اسسٹنٹ کمشنر ہیں مگر ایسا نہیں تھا اور سوشل میڈیا پر ہر کوئی اس لڑکی سے متعلق نت نئے انکشاف کرتے نظر آیا مگر ہوٹل میں کھانا کھاتے یہ لڑکی دراصل

کون تھی اور شہباز شریف کے ساتھ اس کا کیا رشتہ ہے اس کی حقیقت کھل کر سامنے آچکی ہے۔ا نکشاف ہوا ہے کہ شہبازشریف کے ساتھ موجود یہ لڑکی ان کی بھتیجی یعنی سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کی صاحبزادی تھیں ، شہبازشریف اور چوہدری نثار علی خان نہ صرف مسلم لیگ ن کے اہم رہنماءہیں بلکہ دونوں اچھے دوست بھی ہیں اور دونوں کی فیملیز کے ایک دوسرے کے ساتھ نہایت اچھے اور خوشگوارمراسم ہیں۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…