جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

سب جلد بازیاں نوازشریف کیلئے تھیں،مریم نواز عدلیہ پر برس پڑیں

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (آن لائن)سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی نے عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے عدلیہ پر سوال کیا ہے کہ کوئی اشتہاری سے یہ بھی نہیں پوچھتا کہ آخر دو سال تک کہاں تھے عمران خان کا کیس قانونی اعتبار سے حقیقت میں اقامہ کے لطیفے سے زیادہ سنگین ہے ۔منگل کے روز عمران خان کا انسداد دہشت گردی کی عدالت میں چاروں مقدمات میں ضمانت منظور ہونے کے بعد رد عمل میں مریم نواز نے عدلیہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جناب والا کوئی

جلدی نہیں ہے کیونکہ سب جلدبازیاں صرف نواز شریف کے لئے تھیں نواز شریف کے خلاف فیصلہ کروانے کے لئے عدل کے نئے پیمانے بنائے گے عدل کے سارے سانچے نواز شریف اور اس کے خاندان کے لئے تھے مریم نواز نے کہا کہ دوسروں سے نہ تو سوال اور نہ ہی جواب ہورہے ہیں یہاں تک کے کوئی اشتہاری سے یہ بھی نہیں پوچھتا کہ آخر تم 2 سال تک کہاں تھے عمران خان کا کیس قانونی اعتبار سے ہمارے اقامہ کے لطیفے سے زیادہ سنگین ہے اب قوم اس کیس کے فیصلے کا بھی انتظار کررہی ہے ۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…