اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

پرویز مشرف کو پھانسی، پی سی او کے تحت حلف لینے والے ججز کو سر عام کوڑے، طلال چوہدری نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک کے پروگرام میں تجزیہ کار میجرجنرل(ر)اعجاز اعوان کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے پرویز مشرف کو پھانسی اور پی سی او کے تحت حلف لینے والے ججز کو سر عام کوڑے مارنے کی سزائوں کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے۔ طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ غلط کام کسی کو

بھی معاف نہیں میری نسل کے لوگ پرویز مشرف کو بھی پھانسی اور پی سی او کے تحت حلف لینے والے ججز کو سر عام کوڑے مارنے کی سزائیں ملتے دیکھنا چاہتی ہے۔انہوں نے یہ بات میجر جنرل(ر) اعجاز اعوان کی بات کے ردعمل میں کہی جس میں انہوں نے سیاستدانوں اور ن لیگ کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے عدلیہ ، پاک فوج کے خلاف مہم اور منی لانڈرنگ کے سنگین ترین الزام عائد کئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…