بدھ‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2026 

پیپلزپارٹی میں جھاڑو پھر گیا، پنجاب سے صفایا قریب کپتان نے ایک اور بڑی وکٹ اڑا دی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کو پنجاب سے ایک اور بڑا جھٹکا، پارٹی کے سابق صوبائی صدر رانا آفتاب تحریک انصاف میں شامل۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے پنجاب سے پیپلزپارٹی کی ایک اور بڑی وکٹ اڑا دی ہے۔ پیپلزپارٹی پنجاب کے سابق صوبائی صدر رانا آفتاب نےتحریک انصاف کے

سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین سے ملاقات کے بعد تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ پنجاب سے پیپلزپارٹی کے اہم رہنما تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرتے جا رہے ہیں جن میں قابل ذکر فردوس عاشق اعوان، نذرگودل، بابر اعوان، وسیم افضل چن ، راجہ ریاض، صمصام بخاری ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…