جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ہاں یہ سب میرا ہے ، اسحاق ڈار کے بیٹے نے بالآخر تسلیم کر لیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے 52ولاز کی ملکیت تسلیم کر لی، جمعہ کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے کہا ہے کہ 52ولاز

ہماری کمپنی کی ملکیت میں رہی ہیں، یہ ولاز 2003ء سے 2007ء تک ہماری کمپنی کی ملکیت میں رہے، 2007ء کے بعد یہ ولاز فروخت کر دیے گئے، ہماری کمپنی چونکہ ریٹل اسٹیٹ کا کام کرتی تھی اس لئے بھیج دیے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…