اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کے ساتھ اس وقت انتہائی دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب عمران خان سے نجی ٹی وی چینل ٹونٹی فور نیوز کے رپورٹر نے اچانک سوال کرتے ہوئے پوچھا کہ ’’خان صاحب! جب آپ کو پہلی بار ٹیم سے نکالا گیا تھا تو کیا آپ نے ٹیم منیجر سے سے پوچھا تھا کہ آپ کو’’کیوں نکالا‘‘۔ عمران خان پہلے تو صحافی کے اس سوال پر ششدر ہوئے تاہم جب سوال سمجھ آیا تو عمران خان بے اختیار ہنس پڑے اور کہا کہ ’’نہیں میں نے نہیں پوچھا تھا کیونکہ مجھے پتہ تھا کہ مجھے کیوں نکالا‘‘۔
جب آپ کو ٹیم سے نکالا گیا تھا تو کیا آپ نے ٹیم منیجر سے پوچھا کہ آپ کو ’’کیوںنکالا ‘‘گیا ہے، صحافی کے سوال پر عمران خان کا ایسا جواب کہ نواز شریف بھی سن کر سٹپٹا کر رہ جائیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا



















































