اہم سیاسی شخصیت کی بنی گالا میں عمران خان سے ملاقات،تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا
چنیوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق تحصیل ناظم چنیوٹ سید ذوالفقار علی شاہ تحریک انصاف میں شامل ہو گئے تفصیلات کے مطابق سابق تحصیل ناظم چنیوٹ سید ذوالفقار علی شاہ ، سابق صوبائی وزیر و ایم این اے سردار سید محمد طاہر شاہ نے گزشتہ رو ز اسلام آباد بنی گالہ میں قائد تحریک انصاف پاکستان عمران خان سے… Continue 23reading اہم سیاسی شخصیت کی بنی گالا میں عمران خان سے ملاقات،تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا