بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

بالاخر وہ خبر آہی گئی جس کا سب کو انتظارتھا،بارشوں کا سلسلہ کب پاکستان پہنچ رہاہے،محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی،برف باری کیلئے بھی تیارہوجائیں

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ موسم سرما کی بارشوں کا سلسلہ اتوار کی رات سے پاکستان میں داخل ہوگا۔بارشوں کی پیشگوئی کے بعد اسموگ اور شدید دھند سے متاثرہ پنجاب کے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ موسم سرما کی بارشوں کا سسٹم اتوار کی رات سے پاکستان میں داخل ہو جائے گا جس کے بعد سندھ، پنجاب، خیبر پختوانخواہ اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارشوں کا امکان ہے اور ان

بارشوں کی وجہ سے اسموگ کی شدت میں نمایاں کمی بھی ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے شہروں لاہور، سرگودھا، گوجرانوالہ، فیصل آباد اور بہاولپور میں بارشیں ہونے کا امکان ہے جبکہ سندھ کے چند اضلاع میں بھی بارشیں ہوسکتی ہیں۔ بلوچستان کے اضلاع کوئٹہ، قلات، سبی، نصیرباد، ژوب اور مکران ڈویژن میں بھی بارشیں ہوں گی جبکہ گلگت بلتستان کے بیشتر مقامات میں بھی بارش کا امکان ہے اور انہی بارشوں کے سلسلے کی وجہ سے پہاڑی مقامات پر برف باری بھی ہوسکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…