بدھ‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2026 

پنجاب میں لرزہ خیز واقعہ اوباش نوجوان نے شادی سے انکار پر لڑکی کے ہاتھ پاؤں باندھ کر پٹرول چھڑک کرآ گ لگا دی 

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

منڈی بہاؤ الدین (مانیٹرنگ ڈیسک) پھالیہ کے نواحی گاں پنڈی کالو میں اوباش نوجوان نے شادی سے انکار پر لڑکی کے ہاتھ پاؤں باندھ کر پٹرول چھڑک کرآ گ لگا دی ، چیخ و پکار سن کر اہل محلہ موقع پر پہنچ گئے جنہوں نے آگ بجھائی اور پولیس کی مدد سے لڑکی کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا ۔بتایا گیا ہے کہ منڈی بہاالدین میں پھالیہ کے علاقہ پنڈی کالو میں تصور نامی شخص 20سالہ لڑکی ( ر) سے شادی کا خواہشمند تھا لیکن لڑکی اس کے لئے راضی

نہ تھی ۔انکار پر شادی سے انکار پر سفاک ملزم نے لڑکی کے ہاتھ پاؤں باندھ کر اس پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی جس سے لڑکی بری طرح جھلس گئی۔ چیخ و پکار سن کر مقامی افراد نے آگ بجھائی اور تھانہ بھاگٹ پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر رضوانہ کو تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال پھالیہ پہنچایا جس کے بعد اسے تشویشناک حالت ہونے پر عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات منتقل کر دیا گیا۔ تھانہ بھاگٹ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔



کالم



بسنت کے معاملے میں


یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…