بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی 69 ویں برسی عقیدت واحترام کیساتھ منائی گئی
اسلام آباد/کراچی /لاہور (آئی این پی ) بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کا 69واں یوم وفات ملک بھر میں عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا،مزار قائد پر قرآن خوانی اورفاتحہ خوانی ہوئی ، زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے مزار پر حاضری د ی اورپھولوں کی چادریں چڑھا ئیں۔اس موقع… Continue 23reading بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی 69 ویں برسی عقیدت واحترام کیساتھ منائی گئی