جمعرات‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2025 

ہری پور میں شرمناک واقعہ،باپ نے بیٹی سے نکاح کرلیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہری پور(مانیٹرنگ ڈیسک)  ملزمان کی پشت پناہی کرنے پر ڈی آئی جی نے ایس ایچ او خالد الرحمان کو معطل کر کے لائن حاضر کر دیا ایس ایچ او خالد خان پانچویں بار معطل سوتیلی بیٹی سے نکاح پولیس کی جانب سے ملزم کو گرفتار نہ کرنے پر ڈی آئی جی نے ایس ایچ او کو معطل کر دیا نکاح خواں کا لائنس بحال بیٹی کی والدہ شہر بانو نے ڈی آئی جی کو درخواست میں موقف اختیار کیا تھاکہ میری پہلی شادی عابد شاہ سے ہوئی تھی جس سے میرے چار بچے ہیں

ان میں بیٹء سمیرا،بیٹا فہد۔بیٹی ملائکہ اور ایک بیٹا علی ہیں عابد شاہ کی وفات کے بعد13/7/17 کو میری دوسری شادی ہری پور راجہ آباد کے رہائشی وارث علی شاہ ولد واجد علی شاہ سکنہ پنڈ کمال خان حال محلہ راجہ آباد سے ہوئی میں چاروں بچوں کے ساتھ اپنے دوسرے شوہر وراث علی شاہ کے ساتھ رہنے لگی شادی کے دو ماہ بعد ہی میری بیٹی سمیرا کو اپنے جال میں پھنسایا اور 5/9/17کو لے کر اچانک غائب ہوگیا جسکی اطلاع میں نے تھانہ سرائے صالح کو دی پولیس کی جانب سے میرے ساتھ کوئی تعاون نہ کیا گیا مجھے میرے نمبر پر میرے شوہر کی جانب واٹس ایپ ملا جسمیں نکاہ نامہ کا فوٹو بھیجا گیا جو کہ میں لے کر تھانے گئی اور 28/10/17 کو ایف آئی آر نمبر 019 علت نمبر 494 کاٹی گئی لیکن ایس ایچ او کی جانب سے کسی قسم کی کوئی کاروائی نہ کی گئی ایف آئی آر میں مدعیہ نے دو گواہان جن میں نثار احمد۔عمران علی کو۔۔نکاہ رجسٹرار علی احسان کو اور اپنے سسر واجد علی شاہ اپنی ساس مسمائنسیم بی بی کو بھی نامزد کیا عدلتی حکم پر انکے خلاف 493/A/34 ی ایف آئی آر کی گئی ایس ایچ او کی جانب سے جانبداری ملزمان کو مکل سپورٹ کر رہا ہے جان بوجھ کر ملزمان کو گرفتار کرنے کی بجائے ان کو قانونی معاونت بھی فراہم کر رہا ہے انصاف نہیں ملا رہا مدعیہ سیدہ شہر بانو دو دن قبل ڈی آئی جی سعید خان وزیر اور ڈی پی او ہری پور کوپولیس کی

جانب سے عدم تعاون جانبداری کی درخواست پر ڈی آئی جی کے خصوصی احکامات پر ڈی پی او ہری پور نے ایس ایچ او تھانہ سرائع صالح خالد رحمان کو لائن حاضر کر دیا واصح رہے کہ تھانہ سرائع صالح کے ایس ایچ او خالد رحمان پانچویں بار معطل ہو رہے ہیں پہلے غازی سے معطل کرکے سزا کے طور تورغر بھیجا گیا ایک ماہ قبل ہی ہری پور دبارہ تعینات کیا گیا تھا جبکہ خاتون نے پری پور پریس کلب میں پریس کانفرس کے دوران کہا ہے کہ میرے ساتھ انصاف نہیں ہو ہا پولیس جان بوجھ کر ملزمان کی پشت پناہی کرتی ہے صوبہ میں کوئی تبدیلی نہیں ہے عوام کو دھوکہ دیا جا رہا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…