اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

لاہور میں افسوسناک واقعہ،میاں بیوی کے ایک دوسرے پر چھریوں سے حملے،شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)  غازی آباد کے علاقے میں میاں بیوی نے ایک دوسرے کو چھریوں کے وار کر کے زخمی کر دیا، پولیس نے طبی امداد کیلئے دونوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق غازی آباد کے علاقے میں قاسم اور اس کی بیوی ساجدہ نے جھگڑے کے دوران ایک دوسرے کو چھریاں مار دیں، چیخ وپکار کی آواز سن کر جب محلہ دار ان کے

گھر گئے تو دونوں کو زخمی حالت میں دیکھ کر انہوں نے پولیس کو اطلاع دی۔ اطلاع ملنے پر پولیس جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور میاں بیوی کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیاپولیس کا کہنا ہے کہ قاسم کے دوسری شادی کی ضد پر دونوں میاں بیوی قاسم اور ساجدہ کا جھگڑا ہوا۔ جس دوران دونوں نے ایک دوسرے کو چھریوں کے وار کر کے زخمی کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…