لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہاکہ نا انصافی کے خلاف آواز تو اٹھے گی مگر کوئی صبر و تحمل کامظاہرہ کر رہا ہے تو وہ نواز شریف ہیں۔ سماجی رابطے
کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے ساتھ ہونے والی نا انصافی کے خلاف آواز تو اٹھے گی لیکن اگر اس میں کوئی صبر و تحمل کامظاہرہ کر رہا ہے تو وہ نواز شریف ہیں۔