ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

نواز شریف نے جب ملک کی اہم ترین شخصیت کو عہدےسے ہٹانے کیلئے شاہد خاقان کو حکم دیا تو انہوں نے آگےسے کیا جواب دیا، قائد ن لیگ کسے ہٹوانا چاہتے ہیں، دھماکہ خیز انکشافات

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ باقر نجفی رپورٹ سامنے لائی جائے۔ باقر نجفی رپورٹ سامنے آنے پر شہباز شریف ، رانا ثنا اللہ اور پنجاب کے اہم بیوروکریٹس اور پولیس افسران مکمل طور پر دھبڑدوس ہو جائیں گے۔ نواز شریف نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

سے کہا کہ آپ اس ملک کی اہم ترین آئینی اور غیر آئینی شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیں کیونکہ وہ آئین اور قانون کے ساتھ کھڑے ہیں میرے ساتھ کھڑے نہیں ہوئے جس پر شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ یہ آپ کیا کہہ رہے ہیں، شاہد خاقان عباسی نواز شریف کی یہ خواہش پوری کرنے کیلئے تیار نہیں جس پر نواز شریف چڑے ہوئے بیٹھے ہیں اور ان سے سخت ناراض اور سخت غصے میں ہیں،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…