منگل‬‮ ، 02 دسمبر‬‮ 2025 

’’آج کا سب سے بڑا سیاسی دھماکہ‘‘ کپتان نے جو کہا کر دکھایا، نواز شریف اور زرداری کے مقابلے میں بڑی کامیابی حاصل کر لی، پوری کی پوری سیاسی جماعت تحریک انصاف میں شامل ہو گئی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ نیشنل فرنٹ کا تحریک انصاف میں انضمام، جماعت کے سربراہ امیر بخش بھٹو نے دستخط کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ نیشنل فرنٹ کا تحریک انصاف میں باقاعدہ انضمام ہو گیا ہے اور اس سلسلے میں امیر بخش بھٹو نے جماعت کے تحریک انصاف میں انضمام کے حوالے سے دستخط کر دئیے ہیں۔ اس موقع پر تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی بھی موجود تھے۔ امیر بخش بھٹو ممتاز بھٹو کے صاحبزادے ہیں اور سندھ نیشنل فرنٹ کی سربراہی کر رہے تھے ۔

اس موقع پر شاہ محمود قریشی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ نیشنل فرنٹ کو تحریک انصاف میں خوش آمدید کہتے ہیں ، سندھ نیشنل فرنٹ کا تحریک انصاف میں انضمام ا س بات کی غمازی کرتا ہے کہ تحریک انصاف کی پالیسی اور نظریہ کی بدولت سندھ کے لوگ اس کے قریب آرہے ہیں۔ شاہ محمود قریشی نے اس موقع پر سندھ میں کامیاب جلسے پر لیاقت جتوئی کو کریڈٹ دیتے ہوئے کہا کہ لیاقت جتوئی ہمارے ساتھ شامل ہوئے جس کی وجہ سے سندھ میں کامیاب جلسے کر سکے۔

موضوعات:



کالم



فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن


اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…