اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

انا للہ و انا الیہ راجعون، پاکستان کا بہت بڑا نقصان،اہم شخصیت انتقال کر گئی، پورا ملک سوگوار، نواز،شہبازشریف کی بیٹیاں بھی غم سے نڈھال

datetime 25  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن) صدارتی ایوارڈ حاصل کرنے والی واحد حافظہ، قاریہ روبینہ 58 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔2بیٹیوں کی ماں قاریہ روبینہ طویل عرصے سے کینسر جیسے موذی مرض سے جنگ لڑرہی تھیں تاہم وہ 58 برس کی عمر میں خالق حقیقی سے جا ملیں، انہیں میانی صاحب میں سپرد خاک کردیا گیا۔ قاریہ روبینہ نے 9 سال کی عمرمیں

قرآن پاک حفظ کیا جب کہ نامورقاری عبدالباسط نے انھیں چھوٹا باسط کا خطاب دیا تھا۔واضح رہے کہ حافظہ روبینہ نے قرآت کے شعبے میں درجنوں ایوارڈ حاصل کیے، انھوں نے پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے عربی میں گولڈمیڈل حاصل کیا جس کے بعد وہ شعبہ تدریس سے منسلک ہوگئیں۔ اسلامیہ کالج کوپرروڈمیں ایسوسی ایٹ پروفیسرکے طورپرخدمات سرانجام دیں، قوم کی ہزاروں بیٹیوں کو قرآن کی تعلیم سے منور کیا۔خیال رہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی اسما نواز اور شہبازشریف کی صاحبزادی عائشہ شہباز بھی ان کی شاگردوں میں شامل ہیں۔ حافظہ روبینہ تواس دنیا سے رخصت ہوگئیں لیکن قوم کی بیٹیوں کے دلوں میں پھیلائی جانیوالی قرآن کے علم کی روشنی انھیں ہمیشہ زندہ رکھے گی۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…