پاناما کے معاملے پر چپ رہنے کیلئے بڑ ی پیشکش،شہبازشریف نے عمران خان کو سرپرائز دیدیا
لاہور ( این این آئی) لاہور کی مقامی عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی جانب سے 10ارب روپے ہرجانے کی درخواست پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے 25ستمبر تک جواب طلب کر لیا۔ہفتے کو لاہور کی سول عدالت کے جج اظفر سلطان نے شہباز شریف کی… Continue 23reading پاناما کے معاملے پر چپ رہنے کیلئے بڑ ی پیشکش،شہبازشریف نے عمران خان کو سرپرائز دیدیا