چوہدری نثار علی خان سے لیگی اراکین کی ملاقات ٗ مختلف امورپر تبادلہ خیال
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں سابق وزیر داخلہ اور سینئر مسلم لیگی رہنما چوہدری نثار علی خان سے مختلف لیگی ارکان نے تبادلہ خیال کیا۔ جمعرات کو قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہونے سے قبل سابق وزیر داخلہ ایوان میں آئے تو ان کے ارد گرد مسلم لیگی ارکان کی ایک بڑی تعداد… Continue 23reading چوہدری نثار علی خان سے لیگی اراکین کی ملاقات ٗ مختلف امورپر تبادلہ خیال