بدھ‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2025 

ملک ریاض کا روہنگیا مسلمانوں کو سندھ میں آباد کرنے کا اعلان، پیپلز پارٹی کے اہم رہنما نے مخالفت کر دی

datetime 7  ستمبر‬‮  2017

ملک ریاض کا روہنگیا مسلمانوں کو سندھ میں آباد کرنے کا اعلان، پیپلز پارٹی کے اہم رہنما نے مخالفت کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے روہنگیا مسلمانوں کو پاکستان میں آباد کرنے پر اعتراض اٹھا دیا، تفصیلات کے مطابق سعید غنی نے روہنگیا مہاجرین کو آباد کرنے کے معاملے پر اعتراض کیا ہے واضح رہے کہ روہنگیا مسلمانوں پر میانمار کی فوج کے مظالم پر انہیں پاکستان میں پناہ… Continue 23reading ملک ریاض کا روہنگیا مسلمانوں کو سندھ میں آباد کرنے کا اعلان، پیپلز پارٹی کے اہم رہنما نے مخالفت کر دی

نیب کا شریف فیملی اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف گھیرا تنگ ، کل کیا کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2017

نیب کا شریف فیملی اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف گھیرا تنگ ، کل کیا کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)نیب ایگزیکٹو بورڈ نے نواز شریف اور اْن کے بچوں کیخلاف 3 ریفرنسز اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنس دائر کر نے کی منظوری دیدی ٗریفرنسز (آج) جمعہ کو راولپنڈی اور اسلام آباد کی عدالتوں میں دائر کئے جائیں گے جبکہ دوریفرنسز کی منظوری کی کاپیاں نیب لاہور ٗ… Continue 23reading نیب کا شریف فیملی اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف گھیرا تنگ ، کل کیا کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

پنجاب حکومت کاخادم پنجاب اجالا پروگرام کیلئے کتنا غیر ملکی قرضہ لیا جا رہا ہے؟ حیران کن انکشاف

datetime 7  ستمبر‬‮  2017

پنجاب حکومت کاخادم پنجاب اجالا پروگرام کیلئے کتنا غیر ملکی قرضہ لیا جا رہا ہے؟ حیران کن انکشاف

لاہور( این این آئی) پنجاب حکومت نے خادم پنجاب اجالا پروگرام کیلئے غیر ملکی اداروں سے 9ارب روپے قرض لینے کا فیصلہ کیا ہے، فرانس کی نجی کمپنی سے 20 ملین یورو اور ایشین ڈویلپمنٹ بنک آسان شرائط پر83 ملین ڈالر قرض دے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے رواں مالی… Continue 23reading پنجاب حکومت کاخادم پنجاب اجالا پروگرام کیلئے کتنا غیر ملکی قرضہ لیا جا رہا ہے؟ حیران کن انکشاف

نواز شریف کو فارغ نہیں کیا گیا، جے آئی ٹی کے متعلق کیپٹن صفدر کا حیرت انگیز بیان، تفصیلات جاری

datetime 7  ستمبر‬‮  2017

نواز شریف کو فارغ نہیں کیا گیا، جے آئی ٹی کے متعلق کیپٹن صفدر کا حیرت انگیز بیان، تفصیلات جاری

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) صفدر نے کہا کہ 17ستمبر کو لاہور میں ہونے والا ضمنی الیکشن جے آئی ٹی کے خلاف ریفرنڈ م ہوگا ، نوازشریف کو فارغ نہیں کیاگیا بلکہ ووٹ کی عزت کو پامال اور ترقی کا راستہ روکا گیا ۔… Continue 23reading نواز شریف کو فارغ نہیں کیا گیا، جے آئی ٹی کے متعلق کیپٹن صفدر کا حیرت انگیز بیان، تفصیلات جاری

اعلیٰ افسروں کے لئے اسلحہ ساتھ رکھنا لازمی قرار، پنجاب میں کتنے سرکاری افسروں کو اسلحہ لائسنس دینے کی منظوری ہوئی، حیران کن انکشاف

datetime 7  ستمبر‬‮  2017

اعلیٰ افسروں کے لئے اسلحہ ساتھ رکھنا لازمی قرار، پنجاب میں کتنے سرکاری افسروں کو اسلحہ لائسنس دینے کی منظوری ہوئی، حیران کن انکشاف

لاہور(آن لائن) پنجاب حکومت نے دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظرصوبے میں سرکاری افسروں کو اسلحہ لائسنس دینے کی منظوری دیدی، 27اعلیٰ افسروں کو اسلحہ ساتھ رکھنا لازم قرار دیدیا گیا جس کے بعد 9 افسروں کو سرکاری طور پر اسلحہ لائسنس جاری کر دئیے گئے جبکہ مزید افسروں کو بھی اسلحہ لائسنس جاری… Continue 23reading اعلیٰ افسروں کے لئے اسلحہ ساتھ رکھنا لازمی قرار، پنجاب میں کتنے سرکاری افسروں کو اسلحہ لائسنس دینے کی منظوری ہوئی، حیران کن انکشاف

محکمہ ہیلتھ کے اربوں روپے کہاں استعمال کر دیئے گئے؟ پبلک اکاونٹس کمیٹی کے اجلاس میں حیران کن انکشاف

datetime 7  ستمبر‬‮  2017

محکمہ ہیلتھ کے اربوں روپے کہاں استعمال کر دیئے گئے؟ پبلک اکاونٹس کمیٹی کے اجلاس میں حیران کن انکشاف

لاہور ( آئی این پی ) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمودالرشید کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس، محکمہ ہیلتھ کے3ارب84کروڑ روپے لاگت کے منصوبے نامکمل ، فنڈز محکمہ خزانہ کو واپس اور دیگر منصوبہ جات میں استعمال ہونے کا انکشاف، چیئرمین کمیٹی میاں محمودالرشید کا اظہار برہمی، سات روز میں محکمہ… Continue 23reading محکمہ ہیلتھ کے اربوں روپے کہاں استعمال کر دیئے گئے؟ پبلک اکاونٹس کمیٹی کے اجلاس میں حیران کن انکشاف

آصف زرداری نے چپ کا روزہ توڑ دیا، بے نظیر بھٹو کے قاتل کیخلاف کارروائی کا فیصلہ ، حیرت انگیز تفصیلات جاری

datetime 7  ستمبر‬‮  2017

آصف زرداری نے چپ کا روزہ توڑ دیا، بے نظیر بھٹو کے قاتل کیخلاف کارروائی کا فیصلہ ، حیرت انگیز تفصیلات جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بے نظیر بھٹو قتل کیس کے فیصلے کیخلاف سابق صدرآصف علی زرداری نے اپیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے بے نظیر بھٹو قتل کیس کیخلاف اپیل کا فیصلہ کرتے ہوئے قتل کی ذمہ داری سابق صدر پرویز مشرف پر عائد کر دی۔… Continue 23reading آصف زرداری نے چپ کا روزہ توڑ دیا، بے نظیر بھٹو کے قاتل کیخلاف کارروائی کا فیصلہ ، حیرت انگیز تفصیلات جاری

عمران خان کی مشکلات میں اضافہ، عائشہ گلالئی نے انتہائی قدم اٹھا لیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2017

عمران خان کی مشکلات میں اضافہ، عائشہ گلالئی نے انتہائی قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے قانون کا دروازہ کھٹکھٹانے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق عائشہ گلالئی نے اپنی لڑائی کو انجام تک پہنچانے کے لئے سپریم کورٹ کے سینئر وکیل ذوالفقار بھٹہ کی مدد حاصل کر لی۔ عائشہ گلالئی نے اپنے وکیل سے… Continue 23reading عمران خان کی مشکلات میں اضافہ، عائشہ گلالئی نے انتہائی قدم اٹھا لیا

اسلا م آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کوفارن فنڈز کے بارے کیا حکم دے دیا؟ تفصیلات جاری

datetime 7  ستمبر‬‮  2017

اسلا م آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کوفارن فنڈز کے بارے کیا حکم دے دیا؟ تفصیلات جاری

اسلام آباد(آئی این پی )اسلام آباد ہائی کورٹ میں غیرملکی فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کی کارروائی روکنے سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت ہوئی ، جسٹس محسن اختر کیانی نے تحریک انصاف کے فارن فنڈز کے ذرائع الیکشن کمیشن کو فراہم کرنے کا حکم دیدیا، الیکشن کمیشن کو دو ہفتوں میں… Continue 23reading اسلا م آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کوفارن فنڈز کے بارے کیا حکم دے دیا؟ تفصیلات جاری